کے الیکٹرک نے نجی کمپنی کے اشتراک سے الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا
کراچی : کے الیکٹرک اور شیل نے پہلے مشترکہ الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 10th 2021, 1:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان شیل پاکستان کا کہنا ہے کہ ریپڈ چارج اسٹیشن، راشد منہاس روڈ، شیل عسکریIV میں قائم کیا گیا ہے، فلنگ اسٹیشن پر 50 کلو واٹ کے چارجر نصب کیے گئے ہیں، کراچی کے دیگر اسٹریٹجک مقامات پر بھی ای وی چارجنگ اسٹیشنز قائم کئے جائیں گے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنز پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائے گا، شیل ریچارج کے طور پر برانڈ کی گئی یہ جدید سہولت مستقبل کے لیے پلان کی گئی دیگر سہولیات میں سے ایک ہے، ای وی اسٹیشن کے قیام سے پاکستان میں الیکٹریکل وہیکلز کے استعمال اور ماحول دوست گرین انرجی کو فروغ ملے گا،پاکستان میں شیل ریچارج صاف ترین انرجی سولوشنز کی جانب پہلا قدم ہے۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







