ریاض : سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید الضحیٰ 20 جولائی کو ہوگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ذالحج کا چاند نظر نہیں آیا ہے،یکم ذالحج 11 جولائی کو ہوگی ۔
سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ حج کا رکن اعظم وقف عرفہ 19 جولائی کو ہوگا جبکہ سعودی عرب میں عید الضحیٰ 20 جولائی کو ہوگی۔
یاد رہے کہ 11 جون کو سعودی عرب نے پاکستان سمیت غیر ملکی عازمین حج پر پابندی لگا دی تھی۔ حج اس سال صرف سعودی شہریوں اور رہائشیوں تک محدود ہے۔ کورونا کےباعث اس سال عازمین حج کی تعداد 60،000 مقررکی گئی ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ حج کےخواہش مند افراد کا صحت مندہونا لازمی ہے، بیماری سے پاک(18 سے 65 سال تک کےویکسین لگوانےوالے اہل ہوں گے، حج کافریضہ سعودی عرب میں موجود شہریوں اور باشندوں کے لئےہے۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago

