Advertisement
تفریح

پاکستان کی نامور اداکارہ ایمان علی کی والدہ اور سینئر اداکارہ حمیرا عابد علی انتقال کرگئیں

حمیرا چوہدری اور پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی کی 1973 میں شادی ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 گھنٹے قبل پر مئی 4 2025، 12:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی نامور اداکارہ ایمان علی کی والدہ اور سینئر اداکارہ حمیرا عابد علی انتقال کرگئیں

پاکستان کی نامورماڈل اور اداکارہ ایمان علی کی والدہ اور سینئر اداکارہ حمیرا عابد علی انتقال کرگئیں۔

 ایمان علی کی بہن گلوکارہ رحمہ علی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی والدہ حمیرا عابد علی کے انتقال کی خبر دی اور بتایا کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کردی گئی ہے

حمیرا چوہدری اوراداکار عابد علی کی 1973 میں شادی ہوئی تھی،ان کی ملاقات مشہور ڈرامہ سیریل"جھوک سیال" کی ریکارڈنگ کے دوران ہوئی تھی،تاہم حمیرا اور اداکار عابد علی کی 2006 میں طلاق ہو گئی ،ان کی تین بیٹیاں اداکارہ ایمان علی، گلوکارہ، اداکارہ رحما علی اور مریم علی ہیں۔

 حمیرا عابد علی کو نیل پالش، کنکر، جب وی ویڈ ، سمی اور دیگر ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنے کرداروں کےحوالے سے جانا جاتا ہے

Advertisement
پہلگام واقعہ:وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ دینگے

  • ایک گھنٹہ قبل
پہلگام واقعہ:اگر بھارت نے جارحیت کی توپاکستان دفاع میں جوہری اور روایتی طاقت استعمال کرے گا‘

اسحاق ڈار اور   ملائیشین وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات  یکسر مسترد

  • 4 گھنٹے قبل
بھارت کشیدگی بڑھانے کے بجائے بات چیت کرے، روسی وزیر خارجہ

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مستحق مسیحی خاندانوں میں ایسٹر گرانٹس کی تقسیم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مستحق مسیحی خاندانوں میں ایسٹر گرانٹس کی تقسیم

  • ایک گھنٹہ قبل
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین میں ترمیم آرڈنینس پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین میں ترمیم آرڈنینس پر دستخط کر دیئے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، امریکی کانگریس مین

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، امریکی کانگریس مین

  • 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،3 فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،3 فوجی ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
شرح سود میں ممکنہ رد و بدل،اسٹیٹ بینک  کل نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

  • 3 گھنٹے قبل
پہلگام فالس فلیگ،مودی سرکار نے حقائق  چھپانے کیلیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا، فرانسیسی میڈیا

  • 6 گھنٹے قبل
بھارت سمیت دنیا بھر میں مودی سرکار  کا بھیانک  چہرہ پھر بے نقاب

بھارت سمیت دنیا بھر میں مودی سرکار کا بھیانک چہرہ پھر بے نقاب

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کی  پنواز شریف سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو