پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بڑھتے ہوئے تناؤ میں ایسے واقعات دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید پیچیدہ بناتے ہیں


نئی دہلی:پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد جنگی جنون میں مبتلا حواس باختہ بھارتی فوج اپنے ہی معصوم شہریوں کی جانیں لینی لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق 6 معصوم سکھ شہری بھارتی فوج کے قافلے کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق جب یہ واقعہ پیش آیا اس وقت بھارتی فوج کا یہ قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا۔ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارتی فوجی قافلے کا ڈرائیور نشے میں تھا، جس کے باعث وہ اپنی گاڑی پر قابو نہ پا سکا اور6 معصوم سکھ شہریوں کی ہلاکت واقع ہوئی۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے اس جنگی جنون میں معصوم شہریوں کو بے دردی سے ہلاک کر دیا گیا۔
یہ واقعہ ایک فالس فلیگ حملے کی جانب بھی اشارہ کرتا ہے، جس کے ذریعے بھارت نے اپنے جنگی بیانیے کو مزید تیز کرنے کی کوشش کی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بڑھتے ہوئے تناؤ میں ایسے واقعات دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید پیچیدہ بناتے ہیں۔

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل






