فلم کی نمایاں کاسٹ میں اداکار احمد علی بٹ ، آغا ماجد، سلیم البیلا اور ملائیکہ علی سمیت دیگر شامل ہیں


لاہور:لالی وڈ کی نئی فلم’ ’نواں سیاپا ‘‘کی لاہور میں شوٹنگ جاری ہے،جس کی نمایاں کاسٹ میں اداکار احمد علی بٹ ، آغا ماجد، سلیم البیلا اور ملائیکہ علی سمیت دیگر شامل ہیں۔
پاکستان اور یوکے پروڈکشن کے تعاون سے تیار ہونیوالی پنجابی فلم’’ نواں سیاپا‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز لاہور کے علاقے ٹکسالی گیٹ سے ہو ا جس میں اداکار احمد علی بٹ، آغا ماجد، سلیم البیلا رانا اعجاز، عابد لی، شانی ذیشان سمیت دیگر فنکاروں نے شوٹنگ میں حصہ لیا اور فلم کو انڈسٹری کیلئے اچھا قدم قرار دیا۔
.webp)
فلم کے ڈائریکٹر شاہ بلال اور دیگر فنکاروں کا کہنا تھا کہ عوام کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے کوشش کریں گے اچھی فلم پیش کر سکیں اس میں پوری ٹیم کی لگن شامل ہے۔
کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم عید الضحیٰ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 hours ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 hours ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 hours ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago







