Advertisement
پاکستان

آزاد کشمیر کے وفد کا سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

وفد کو سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کی جانب سے خطے میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس اور فری لانسنگ مراکز کے قیام کے بارے میں بتایا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Apr 18th 2025, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آزاد کشمیر کے وفد کا سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

آزاد جموں و کشمیر کے اعلی سرکاری عہدیداروں کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے مظفرآباد میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔

وفد نے سپیشل ٹیکنالوجی پارک میں کام کرنے والی مختلف آئی ٹی کمپنیوں، اسٹارٹ اپس اور فری لانسرز سے بھی ملاقات کی۔

وفد کو سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کی جانب سے خطے میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس اور فری لانسنگ مراکز کے قیام کے بارے میں بتایا گیا۔

Advertisement