ذرائع کے مطابق اگست 2026 تک ایک درجن سے زائد شرائط پر عمل درآمد کے لیے آئی ایم ایف کے مطالبات قبول کرلیے گئے ہیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اگلے بجٹ میں کاربن لیوی نافذ کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اگست 2026 تک ایک درجن سے زائد شرائط پر عمل درآمد کے لیے آئی ایم ایف کے مطالبات قبول کرلیے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ ریزلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی کے تحت 1.3 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے اسٹاف سطح کا معاہدہ ہوا ہے، 1092 منصوبوں کے کل پی ایس ڈی پی سے 260 ترقیاتی اسکیمیں ختم کی جائیں گی۔
اس کے علاوہ پارلیمنٹرینز کے لیے ایس ڈی جیز پروگرام جاری رہے گا، تاہم موجودہ مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں پارلیمنٹرینز کی اسکیموں پر 35 ارب روپے خرچ ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 7.5 ارب روپے سے زائد لاگت کے تمام نئے انفراسٹرکچر منصوبوں کے پی سی ون فارمز پلاننگ کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع کیے جائیں گے، منصوبوں کے جائزے اور ماحولیاتی اسکریننگ کے معیار کو بہتر بنایا جائے گا۔
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 hours ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 hours ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 hours ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 hours ago






.jpg&w=3840&q=75)