وادی منیٰ میں پیدل چلنے والوں کے لیے 50 ہزار میٹرمربع راستے کو سایہ دار بنایاجا رہاہے

شائع شدہ 14 days ago پر Apr 17th 2025, 10:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کے بیٹھنے کیلئے مختلف فاصلوں پر آرام گاہ بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل کو حج کی تیاری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
دوران بریفنگ نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل نے بتایا کہ وادی منیٰ میں پیدل چلنے والوں کے لیے 50 ہزار میٹرمربع راستے کو سایہ دار بنایاجا رہاہے۔
مزید برآں جبل الرحمہ میں 60 ہزار مربع میٹر پر شیڈز اور پانی کے پھوار والے پنکھوں کی تنصیب جاری ہے۔

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع
- 5 hours ago

پہلگام واقعہ : بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت
- 30 minutes ago

ایل اوسی پر کشیدگی جاری ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت
- 3 hours ago

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی
- 5 hours ago

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان
- 5 hours ago
ایل پی جی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی کلو کمی
- 4 hours ago

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری
- 3 hours ago

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا
- 3 hours ago

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago

کشمیریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی
- 28 minutes ago

پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم
- 4 hours ago

حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات