ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ٹیرف کی شرح 125 فیصد تک بڑھا دی


صدر ٹرمپ نے چین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن کیلئے معطل کردیا، پاکستان سمیت جوابی ٹیرف نہ لگانے والے ملکوں کو ٹرمپ نے رعایت دیدی۔
امریکی صدر نے چین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن کیلئے معطل کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ٹیرف کی شرح 125 فیصد تک بڑھا دی۔
امریکی صدر نے کہا کہ چین پر 125 فیصد ٹیرف فوری طور پر نافذالعمل ہوگا، چین کو جلد احساس ہو جائے گا دھوکا دینا اب قابل قبول نہیں ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 75 سے زائد ملکوں نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے، 90 روزہ مدت کے دوران 10 فیصد ٹیرف نافذ رہے گا۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جو ممالک جوابی ٹیرف نہیں لگا رہے ان کے لیے وقت کا اعلان کیا ہے، ٹیرف پر ہرکوئی ڈیل کرنا چاہتا ہے، مختصر وقت کے لیے ٹیرف کو واپس لیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ لوگ ٹیرف کے بارے میں خوفزدہ ہو رہے ہیں، 90 دن کا وقفہ ان ممالک کے لیے ہے جنہوں نے اضافی ٹیرف عائد نہیں کیا، چین کے ساتھ بھی ڈیل ہوسکتی ہے،سب سے منصفانہ ڈیل ہوگی۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 گھنٹے قبل






