کراچی : پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص الیاس ولد بچل گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس نے آلہ قتل تحویل میں لے لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 1:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گبول ٹاؤن نزد دنبہ گوٹھ میں فائرنگ کا واقعہ میں خاتون سمیت دو افراد قتل ہوگئے جبکہ ایک بچی زخمی ہے۔پولیس نے فائرنگ کرنے والا شخص الیاس ولد بچل گرفتار کرلیا ہے اور آلہ قتل تحویل میں لے لیا ہے۔
فائرنگ کرنے والے شخص نے سوتیلی ماں زبیدہ اور بھائی ببلو کو قتل کیا جبکہ گیارہ سالہ سوتیلی بہن افشاں زخمی ہے۔ پولیس جائے وقوعہ سے شواہد اور شاہدین کے بیانات لے رہی ہے اور لاشیں اور زخمی بچی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے، گرفتار ملزم سے واقعےکے محرکات کےمتعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔پولیس ضابطے کی کارروائی مکمل کر رہی ہے۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 18 گھنٹے قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




