ہاکی ورلڈ کپ 1994 کے ہیرو نوید عالم کینسر میں مبتلا،اولمپئن نوید عالم کو بلڈ کینسر کی تشخیص شوکت خانم ہسپتال میں ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 1:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ کپ 1994 کے ہیرو نوید عالم کینسر میں مبتلا،اولمپئن نوید عالم کو بلڈ کینسر کی تشخیص شوکت خانم ہسپتال میں ہوئی ہے۔ نوید عالم کی بیٹی حاجرہ نوید کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کےڈاکٹرز نے علاج کیلئے 40 لاکھ روپےکاتخمینہ بتایا، میرے والد نےپاکستان کا1994ورلڈ کپ جتوایا تھا ،
نوید عالم کی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ میرےوالد کو علاج میں مدد کی ضرورت ہے اور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے علاج میں مدد کی اپیل ہے۔ انکا مزیدکہنا تھا کہ میرے والد بیجنگ اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کےہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
