پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ترکی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ تاہم حریم شاہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ ترکی کیوں گئی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ترکی میں موجود ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ ترکی کی سڑکوں پر موجود ہیں اور وہ وہاں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
حریم شاہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ترکی ایک حسین ملک ہے۔‘یہاں سیر کرکے بہت اچھا لگ رہا ہے۔
خیال رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے حال ہی میں اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُن کے شوہر پیپلز پارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی اور جانی مانی شخصیت ہیں۔حریم شاہ نے جس رکن سندھ اسمبلی سے شادی کی اس کا نام تو تاحال نہیں بتایا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد اپنے شوہر کا نام ظاہر کر دیں گی۔ٹک ٹاکر کی شادی کے حوالے مداح کشمکش میں مبتلا ہو گئے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسن شاہ نے ٹک ٹاک سٹار کی شادی پر ردعمل کے طور پر ٹوئٹ کیا تھا۔صوبائی وزیرکا اپنے ٹوئٹ میں کہناتھا کہ ہمارے معاشرے میں ماں بیوی بہن بیٹی کا بہت احترام ہے، یہ ہمارے سرکا تاج ہوتی ہیں ہم دشمنوں کےخلاف یااپنی شہرت کے لئے انہیں استعمال نہیں کرتے۔
ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھاکہ حریم شاہ بھی دوسری بیٹیوں کی طرح ہماری بیٹی ہے۔ جو لوگ بھی اس کے پیچھے ہیں ایک عورت کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہوئے ان کو شرم آنی چاہیے۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- ایک دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- ایک دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 9 گھنٹے قبل


