Advertisement

انگلیش ٹیم میں سات ارکان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹوآنے پر ٹیم تبدیل

لاہور:پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلش ٹیم کے سات ارکان کا کورونا پازیٹو آنے کے بعد پوری انگلش ٹیم تبدیل کردی گئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 7:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 8 جولائی سے شروع ہوگی ، جس میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی ،سیریز  سے قبل انگلش ٹیم کے سات ارکان کا کورونا پازیٹو آیا ہے کورونا پازیٹو میں انگلش کپتان این مورگن بھی شامل ہیں۔

انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن سمیت تین کھلاڑی اور 4 آفیشل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد مثبت کیسزآنے والے ارکان قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جبکہ کھلاڑیوں اور آفیشل کو ملنے والے افراد بھی آئیسولیشن میں رہیں گے جبکہ سیریز شیڈول کے مطابق کھیلی جائے گی۔

انگلش بورڈ کی جانب سے نئی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹیم کی قیادت بین سٹوکس کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیکب بال ، ڈینی برگز، برائیڈن کارس،زیک کرالی،بین ڈکٹ،لوئس گریگری ،ٹائم ہیم،ول جیکسن ،ڈین لارنس ،ثاقب محمود ،ڈیوڈ مالن ،کریک اورٹن، میٹ پارکنسن،ڈیوڈ پین،فل سالٹ ،جان سمپسن اور جیمزونس شامل ہیں ۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • ایک دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement