لاہور : اُردوکے ممتاز فکشن نگار، صحافی اور معروف کالم نگار مسعود اشعر 90برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مسعود اشعر کا شمار اردو کے مایہ ناز فکشن نگاروں میں کیا جاتا تھا، فکشن کے علاوہ وہ ایک کہنہ مشق صحافی، مترجم اور کالم نگار بھی تھے۔ مسعود اشعر کے انتقال کی تصدیق ان کے داماد حسان نےکی ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے بی بلاک ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے گی۔مسعود اشعر کو ان کی ادبی خدمات پر 2015ء میں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف افسانہ نگار و سینیئر صحافی مسعود اشعرکے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 14 hours ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


