اسلام آباد: پاکستان سے یورپ جانے کے خواہش مندوں کی امیدیں ہری ہونا شروع ہوگئی ہیں ۔ ان کے لیے راستہ کھل گیا ہے کیونکہ بیلیجیم نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اہم یورپی ملک بیلجیم نے پاکستان پر عائد پابندی اٹھالی ہے اور کورونا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائیگا، بائیڈن
خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیل حکام کا کہناہے کہ پاکستان پر سے پابندی 4 جولائی سے اٹھائی گئی ہے۔
سرکاری یونیورسٹیز اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
سفارتی حکام کا کہناہے کہ پاکستانی مسافر سفر کے آغاز سے قبل قوانین پر نظر ڈال لیں اور حکومتی اقدامات و ایس او پیز کی لازمی پابندی کریں ۔
یہ بھی پڑھیں : مفتی عزیز الرحمان نئی مصیبت میں پھنس گئے

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 15 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

