لاہور: پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیز اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 9:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹیز اور کالجز 12 جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گی۔ سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کو امتحانات لینے کی اجازت ہو گی۔

خیال رہے کہ چنددن قبل پنجاب کے سرکاری اور پرائیوٹ سکولز کو ایک ماہ کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیں : مسلح افراد کا سکول پر حملہ ، 140 طلبہ یرغمال
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ یکم جولائی سے 31 جولائی تک پنجاب کے سرکاری اور نجی سکولز بند رہیں گے۔ یکم اگست سے سکولز دوبارہ کھلیں گے۔چھٹیوں کے دوران طالب علم اور ان کے اہلخانہ ایس اوپیز پرعملدرآمد کریں۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



