طبی عملےکا کہنا ہےکہ پیر کوشہید ہونےوالوں میں دو مقامی صحافی محمد منصور اورحسام شبات بھی شامل ہیں

مصر نے غزہ میں جنگ بندی کےمعاہدےکو بحال کرنے کے لیے ایک نئی تجویز پیش کی ہےجبکہ فلسطینی صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران اسرائیلی حملوں میں کم از کم 65 افراد شہید ہوئےہیں۔
مختلف رپورٹس کے مطابق یہ تجویز گزشتہ ہفتے 18 مارچ کو اسرائیل کی جانب سےغزہ میں فضائی اور زمینی کارروائیاں دوبارہ شروع کیے جانے کے بعد پیش کی گئی تھی، جس کےبعد تشدد میں اضافہ ہوا تھا اور 15 ماہ کی جنگ کےبعد دوماہ کی نسبتاً پرسکون مدت کا مؤثر طور پر خاتمہ ہوا تھا۔
طبی عملےکا کہنا ہےکہ پیر کوشہید ہونےوالوں میں دو مقامی صحافی محمد منصور اورحسام شبات بھی شامل ہیں،حماس کا کہنا ہے کہ اس کےکئی سینئر سیاسی اورسیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے ہیں۔
غزہ کے محکمہ صحت کےحکام کا کہنا ہے کہ اس کےبعد سےاسرائیلی فضائی حملوں اورگولہ باری سےاب تک تقریباً 700 فلسطینی شہید ہو چکےہیں جن میں کم از کم 400 خواتین اور بچے شامل ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 16 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 12 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 15 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 17 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 13 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 12 گھنٹے قبل






