Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری حجم 1 ارب سے تجاوز کرگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 11th 2021, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری حجم 1 ارب سے تجاوز کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یہ سنگ میل 16 سال قبل عبور کیا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے سال 2005میں پہلی بار 1 ارب سے زائد کاروبار کا سنگ میل عبور کیا تھا۔آج کاروبای حجم 1 ارب 11 کروڑ 91 لاکھ سے زائد تک ریکارڈ کیا گیا ۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا ہے،   100 انڈیکس 30 پوائنٹس کمی سے 46644 کی سطح پر بند ہوا ،  اسٹاک مارکیٹ میں 27.25 ارب روپے مالیت کا کاروبار کیا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور اہم دن ،  اسٹاک ایکسچینج میں  16 سال بعد ایک ارب سے زائد شئیرز کا کاروبار کیا گیا، 16 سال پہلے فروری 2005 میں اسٹاک ایکسچینج میں 1 ارب 8 کروڑ شئیرز کا کاربار کیا گیا تھا۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
Advertisement