Advertisement
تفریح

اداکارعامر خان اوران کی سابق اہلیہ کی جانب سے وضاحتی ویڈیو جاری

طلاق کے اعلان کے بعد بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 5th 2021, 9:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  عامر خان اور ان کی سابق بیوی کرن راؤ کا طلاق کے اعلان کے بعد غیر متوقع طور پر  کافی خوش نظر آرہے ہیں اوردونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ بھی تھاما ہو اہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان اور کرن راؤ اپنے مداحوں سے کافی خوشگوار موڈ میں کہتے نظر آرہے ہیں کہ ہماری طلاق کی خبر سن کر تو آپ لوگوں کو دکھ بھی ہوا ہوگا، اچھا نہیں لگاہوگا، شاک لگا ہوگا۔

انہوں نے کہا ہم بس اتنا آپ کو کہنا چاہتے ہیں کہ ہم دونوں بہت خوش ہیں اور علیحدگی کے باوجود ہم ایک ہی پریوار  ہیں۔ ہمارے رشتے میں تبدیلی آئی ہے، لیکن ہم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ ہی ہیں۔ تو آپ لوگ ایسا کبھی مت سوچئے گا۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani)

عامر خان نے مزید کہا کہ وہ اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ اپنے غیر منافع بخش فلاحی ادارے ’’پانی‘‘ کو اپنے بچے کی طرح دیکھتے ہیں۔ اور پانی فاؤنڈیشن ہمارے لیے آزاد کی طرح ہے۔ جو ہمارا بچہ ہے آزاد ویسے ہی پانی فاؤنڈیشن ہے۔ تو ہم لوگ ہمیشہ فیملی ہی رہیں گے۔ ہمارے لیے آپ لوگ دعا کریں کہ ہم خوش رہیں، بس یہی کہنا تھا ہم لوگوں کو۔

یا د رہے کہ عامر خان اور ان کی دوسری اہلیہ کرن راؤ نے گزشتہ روز شادی کے 15 سال بعد علیحدگی کا اعلان کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 17 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
Advertisement