آزاد کشمیر : پاک بحریہ کی جانب سے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں چلہ بانڈی، چِکار اور کنڈل شاھی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 5th 2021, 8:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق میڈیکل کیمپ میں ملحقہ علاقوں میں رہنے والے ہزاروں مریضوں کو مفت طبی معائنے، سرجری اور ادویات کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ میڈیکل کیمپ میں دیگر مہلک امراض خصوصا کورونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق بھی آگاہی دی گئی ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا مقصد کشمیری عوام کو مختلف بیماریوں کی وجوہات، احتیاطی تدابیر اور بچاؤ کے متعلق آگاہی دینا ہے۔ پاک بحریہ مختلف مواقع پر مسلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ کشمیری بھائیوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی سرگرم ہے۔
کشمیری عوام نے پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد اور انسانی ہمدردی کے جذبے کو سراہا ہے۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 18 hours ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


