وزیر اعظم عمران خان اپنی فیملی کے ہمراہ پر فضا سیاحتی مقام پر پہنچ گئے۔وزیر اعظم کی واپسی پیر کو ہوگی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 3rd 2021, 2:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے ہیں ۔وزیر اعظم عمران خان اپنی فیملی کے ہمراہ پر فضا سیاحتی مقام پر پہنچے ہیں ۔وزیر اعظم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوئے، واپسی پیر کو ہوگی ۔
وزیراعظم عمران خان تین دن کی چھٹیاں سیاحتی مقام میں وقت گزاریں گے۔وزیر اعظم کی آمد کے باعث سیکیورٹی سخت، ملاقاتوں کا شیڈول بھی نہ بن سکا ۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا بھی سیاحتی مقام پر موجود ہین ۔وزیر اعظم عمران خان سیاحتی مقام سے واپسی پر پیر کو گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 10 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.jpeg&w=3840&q=75)

