کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے ، ٹاک ٹاک پر 28 جون کو پابندی کا فیصلہ سنایا گیا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک بحال کرنے کا فیصلہ پی ٹی اے کی متفرق درخواست پر دیا ہے۔ اس سے قبل بھی پاکستان میں ٹک ٹاک پرپابندی کا فیصلہ کیا گیا تھا جو بعد ازاں واپس لے لیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک میں ویڈیوز کا دورانیہ تین منٹ کردیا گیا
دوسری جانب ٹک ٹاک انتظامیہ ٹک ٹاک ویڈیو میں جدت لانے کی طرف رواں دواں ہے ، اب ٹک ٹاک کا دوارنیہ تین منٹ کردیا گیا ہے ۔
دنیا بھر میں مقبول ویڈیو شئرینگ ایپ ٹک ٹاک نے مدمقابل پلیٹ فارمز سے سبقت لینے کے ویڈیوز تین منٹ کردیا ہے جو پہلے دورانیے سے تین گنا زیاد ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : اس بار ہوائی اڈے نہیں دیں گے
فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے یہ اعلان گزشتہ روز کیا گیا ہے ۔ دنیا بھر میں ٹک ٹاک کے صارفین کی تعداد ایک ارب کے قریب پہنچ چکی ہے جن میں سے دس کروڑ صرف امریکہ میں ہے ۔ٹک ٹاک کو پروڈکٹ مینجر ڈریو کرچوف نے کہا ہے کہ طویل ویڈیوز کے ذریعے ٹک ٹاکرز کو اس پلیٹ فارم پر بہتر مواد بنانے کا موقع ملے گا۔
یہ بھی پڑھیں : موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے نہایت بری خبر
ان کا کہناتھا کہ پہلے دورانیہ کم تھا لیکن اب صارفین طویل دورانیے کی ویڈیوز بنا سکیں گے ۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل







