Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں " ویو ونس" نامی نئے فیچر کا اضافہ

فیس بک کی جانب سے پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ پر مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ ہونے والے پیغامات پر کافی عرصے سے کام جاری ہے اور حال ہی میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 2nd 2021, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹیکنا لوجی ویب سائٹ کے مطابق میسنجر اور  فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام میں خود کار  ڈیلیٹ ہونے والے میڈیا اور ٹیکسٹ پیغامات کو متعارف کروانے کے بعد اب اسی سے مشابہت رکھتا فیچر واٹس ایپ میں بھی  متعارف کروایا جا رہا  ہے۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں " ویو ونس" کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے ، جس میں پیغام کو  ایک بار دیکھنے کے بعد فوٹوز اور ویڈیوز چیٹ فیڈزسے غائب  ہوجائیں گی ۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق بیٹاورژن میں اس نئے فیچر میں ٹائمر جیسا ایک بٹن موجود ہے  ، یہ نیا فیچر واٹس ایپ میں گزشتہ سال شامل ہونے والے ڈس اپیئرنگ فیچر سے قدرے  مختلف ہے جہاں پیغامات 7 دن کے اندر فیڈ سے ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں۔ اس نئے فیچر میں بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کو  ایک بار دیکھا یا استعمال کیا جاسکتا ہے اور جیسے ہی آپ ایپ کو بند کرتے ہیں تو وہ غائب ہوجاتے ہیں۔

صارفین کو ایک بار وہ میڈیا فائلز دیکھنے پر نوٹیفکیشن بھی موصول ہوتا ہے۔رپورٹ کے مطابق پیغام وصول کرنیوالا ڈس ایبل کرنے پر بھی" ون مور میسج"  کو دیکھنے پر دیگر افراد کو نوٹیفکیشن مل جائے گا کہ آپ نے میسج کو دیکھا ہے تاہم آپ کو علم نہیں ہوسکے گا کہ آپ کا بھیجا  گیا پیغام کس نے اور کب کھولا ۔ اس کے علاوہ ان پیغامات کے اسکرین شاٹ لینا بھی ممکن ہے ۔

اس فیچر کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ پیغام  ایک بار کھولنے پر اس  کو آگے بھی فارورڈ کیا جاسکتا ہے اور اس وقت بھی یہ فیچر کام کرے گا چاہے دوسرے  صارف کو اس فیچر تک رسائی نہ ہو۔ آئی او ایس ڈیوائسز میں اس نئے فیچر کو کچھ ماہ  بعد متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
Advertisement