اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چینی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنا بھی دباؤ ہو ہمارے تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے ، ہمارے چین کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور چین کے ساتھ اقتصادی ، تجارتی اور سیاسی تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا چینی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید کہناتھاکہ میں اگلے ہفتے گوادر جارہا ہوں ، ہم پاکستان اور چین کے میڈیا کے درمیان تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ پاکستان میں چینی صدر کو جدید دور کا بہترین سیاست دان کہا جاتا ہے ۔ آج کی ملاقات کا مقصد میڈیا تعلقات کو بہتر کرنا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : کورونا ویکسین سے متعلق اہم خبر
انہوں نے مزید کہا کہ چین نے چند سالوں میں ستر کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالا ہے ۔ میڈیا اور ثقافتی تعلقات اتنے قریبی نہیں ہیں جتنے سیاسی تعلقات ہیں ۔ چینی صدر کی کرپشن کے خلاف جنگ سے پاکستانی متاثر ہیں ۔ سی پیک منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ایف بی آر نے ٹیکس وصولی سالانہ ہدف حاصل کرلیا
وزیراعظم کا کہناتھاکہ شعبہ زراعت میں چین کے طریقہ کار سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ ہم چین سے سیکھ کر زراعت کو بڑھا سکتے ہیں ۔ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ میں ایک اہم منصوبہ ہے ۔ سپیشل اکنامک زونز میں چین کو لانا چاہتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : کپل شرما نے اپنے شو کا معاوضہ بڑھا دیا
چین نے غربت کے خاتمے کا جو اعلان کیا ہے وہ شاندار ہے ۔ اگلے ہفتے گوادر کا دورہ کروں گا ۔ میں وہاں چینی کارکنوں سے ملوں گا۔ سی پی سی ایک منفرد ماڈل ہے ۔ سی پیک کا اگلا مرحلہ پاکستان کے لیے بڑا فائدہ مند ہے ۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 18 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل


