اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی حس مزاح تبصرہ کردیا ہے ۔

بلاول بھٹوزرداری اور شاہ محمود قریشی کی لفظی جنگ قومی اسمبلی سے نکل کر سوشل میڈیا تک پہنچ گئی ہے ۔ پی پی چئیر میں اور وزیرخارجہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی آمنےسامنے آگئے ہیں ۔ شاہ محمود قریشی نے ٹویٹر پر بلاول بھٹو سے متعلق کہا تھا کہ پی پی چئیرمیں نے آج کھلے عام ایک منتخب پارلیمنٹیرین کا فون ٹیپ کرنے کا کہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : کورونا ویکسین سے متعلق اہم خبر

انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو نے انسانی حقوق کمیٹی کے چئیرمین ، جمہوری اصولوں اور روایات کی تبلیغ کرنے والے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ کا اپنے بیان میں سامنے آنے پر بلاول بھٹو نے اسے اپنے تبصرے کے ساتھ ری ٹویٹ کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : کپل شرما نے اپنے شو کا معاوضہ بڑھا دیا

انہوں نے شاہ محمود قریشی کے بارے میں کہا کہ واضح ہوگیا کہ پاکستان کے وزیرخارجہ مزاح کی حس نہیں رکھتے ۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 19 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل


