کراچی : پاکستان کے معروف قوال غلام فرید صابری اور مقبول صابری کے چھوٹے بھائی محمود صابری کراچی میں انتقال کرگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 23rd 2021, 3:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مرحوم امجد صابری کے چچا محمود صابری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے اور ان کی تدفین کراچی کے علاقے پاپوش نگر قبرستان میں کی گئی ہے ۔
محمود صابری کو عالمی سطح پر شہرت حاصل تھی ، ان کے کلام ناصرف پاکستان بلکہ یورپی ممالک اور جرمنی میں بھی بے حد مقبول تھے ۔
واضح رہے کہ مایہ ناز قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے پانچ برس گزر گئے ہیں ، وہ بائیس جون 2016 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے اور موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


