Advertisement

یونس خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان نیشنل کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 23rd 2021, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یونس خان نے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ وہ اس عہدے پر پچھلے سال نومبر میں دو سال کے معاہدے پر تعینات ہوئے تھے ۔

مزید پڑھیں : اب واٹس ایپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیف ایگزیکٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ " یونس خان کے قد اور تجربے کے ماہر کا کھو دینا افسوسناک ہے۔ بحث و مباحثے کے بعد یونس خان نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اور باہمی اتفاق سے راہیں جدا کرلیں ہیں "۔

انہوں نے مزید کہا کہ " میں یونس خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ پی سی بی اور یونس خان  خود ان کے عہدے سے الگ ہونے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی بات چیت نہیں کریں گے "۔

مزید پڑھیں : تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق اہم اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم اب بیٹنگ کوچ کے بغیر ہی اپنا دورہ کریگی ، دورے کے دوران کرکٹ ٹیم کویونس خان کی خدمات میسر نہیں ہوں گی ۔ قومی کرکٹ ٹیم  کو بیٹنگ کوچ کی خدمات میسر نہیں ہوں گی تاہم دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے یونس خان کے متبادل کا فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائیگا۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement