لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں پاکستان کے پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ موبائل فون اسمبلی پلانٹ کا آغاز کردیاگیا ہے،جہاں ماہانہ سے دس لاکھ مختلف کمپنیز کے فونز اسمبل ہوتے ہیں۔

لاہور کے کوٹ لکھپت انڈسٹریل ایریا میں قائم نجی کمپنی کے یونٹ میں تین مختلف کمپنیز کے موبائل فونز اسمبل ہورہے ہیں۔ طویل اسمبلی لائنز کے اطراف موجود سینکڑوں ورکرز ، ماہانہ 9 سے 10 لاکھ موبائل فونز اسمبل کرتے ہیں ، اسمبلنگ کے بعد فون کو سخت ترین ٹیکنیکل ٹیسٹ سے بھی گزار جاتا ہے ۔ مقامی سطح پر تیاری کے بعد پندرہ سے اٹھارہ ہزار تک ملنے والا فون تہتر سو رو پے میں تیار ہوگا۔
گزشتہ مالی سال کے دوران موبائل فونز کی درآمدت پر ایک ارب اکتیس کروڑ دس لاکھ ڈالرز کا زرمبادلہ خرچ ہوا ۔ حکومتی پالیسی میں نرمی اور غیر ملکی کمپنیوں کی موبائل فون صنعت میں سرمایہ کاری سے اربوں روپے کا درآمدی بل کم ہوگا۔پلانٹ میں سات اسمبلی لائینز کی کھپت اور ود ہولڈنگ ٹیکس میں چھوٹ سے مقامی سطح پر فونزکی تیاری ہوگی ، جس سے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 18 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل







