Advertisement
تفریح

پاوری گرل دنانیر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ’’ پاووری ہورہی ہے‘‘ سے شہرت پانے والی یوٹیوبر دنانیر مبین اب اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں، اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرکے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھتی ہیں، اس بار دنا نیر نے اپنی ایک انڈین گانا گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 21st 2021, 7:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی لڑکی دنا نیر کی  یہ ہماری کار ہے, یہ ہم ہیں اور ہماری پاوری (پارٹی) ہو رہی ہے کے الفاظ پر مشتمل 5 سیکنڈز کی ویڈیو  اس قدر مقبول ہوئی جس پر ان کو خود بھی یقین نہیں تھا کہ  انکی قسمت بدل جائے گی اور وہ مشہور ہوجائیں گی، اس ویڈیو کے بعد سے شوخ چنچل پاکستانی لڑکی دنانیر کی مقبولیت میں  دن بدن اضافہ ہورہا ہے، دنانیر مبین کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد کر 14 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Dananeer | ??? (@dananeerr)

اب حال ہی میں پاوری گرل دنا نیر نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکانٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی سُریلی آواز میں معروف بھارتی گانا "آنکھوں میں تیری عجب سی عجب سے ادائیں ہیں" گا رہی ہیں۔

اس ویڈیو کے ساتھ دنا نیر نے پیغام میں لکھا اس ٹرینڈ کو نظر انداز کرنا بہت مشکل تھا، اس لیے اس میں چھلانگ لگا رہی ہوں ، میں جیون ساتھی پر یقین رکھتی ہوں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Dananeer | ??? (@dananeerr)

یا درہے کہ ماہ رمضان میں    پاوری گرل دنا نیر نےگلوکار عاطف اسلم کی جانب سے جاری کیے گئے کلام 'مصطفیٰ جان رحمت' کو اپنی آواز میں پڑھنے کی ویڈیو شیئر کی تھی، دنانیر کی جانب سے عاجزانہ کلام کو شیئر کیے جانے کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت سمیت دیگر شخصیات نے بھی ان کی تعریف کی۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 11 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
Advertisement