لاہور: راحت فتح علی خان اور ان کی اہلیہ نےبھی کرونا وائرس سے بچائو کے لیے ویکسین لگوالی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 21st 2021, 3:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر سے ویکسین لگوائی. راحت فتح علی خان نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ڈرنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں احتیاط کریں اور محفوظ رہیں ۔
تمام پاکستانیوں کو ویکسین لگوانی چاہیے تب ہی ہم اس وائرس کو شکست دے سکیں گے ،حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے اربوں روپے خرچ کیے ہیں ،اس لیے سب لوگ جلد سے جلد اپنی ویکسی نیشن کروائیں ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


