آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
شام کے وقت چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، راولپنڈی ، جہلم ، چکوال، سیالکوٹ ، لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔ ڈیرہ غازی خان اور لیہ میں چند مقامات پر آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ
کے پی کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات نے مانسہرہ ، سوات اور گرد و نواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی نوید سنائی ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کراچی میں رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، جبکہ پاکستان کے شمالی علاقوں کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل


