Advertisement

پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز کون ؟

لاہور: پاکستان سپر لیگ 6 ( پی ایس ایل ) کے اس وقت سب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے بلے باز کراچی کنگز کے بابر اعظم ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 19th 2021, 4:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پا کستان سپر لیگ  6 میں کئی نامور کھلاڑی فارم میں ہیں تاہم ان سب میں  اس وقت سب سے ٹاپ سکورر کراچی کنگزکے بلے باز بابر اعظم ہیں۔

بابر اعظم پی ایس ایل 6 کی  9  اننگزمیں 478 رنز کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ۔ان کا  سٹرائیک  ریٹ 137.35  ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ملتان سلطانز کے کپتان وکٹ کیپر بلے باز محمدرضوان ہیں۔محمد رضوان 8، میچ کھیل کر 136.62کے سٹرائیک  ریٹ کے ساتھ429 رنز  بنا چکے ہیں ۔ بابر اعظم اور محمد رضوان کے بعد  تیسرے نمبر پر لاہور قلندر زکے افتتاحی بلے باز  فخر زمان ہیں۔

فخر زمان    اپنے 9 میچز میں 123.42 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 274 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر براجمان ہیں ۔ چھو تھے نمبرپر کوئٹہ  گلیڈی ایٹر زکے کپتان   اور وکٹ کیپر بلےباز سرفراز احمد ہیں ،جو135کے سٹرائیک  ریٹ کے ساتھ 270 رنز بنا چکے ہیں ۔سرفراز احمد بھی 9 میچ کھیل  چکے ہیں۔ حیران کن طور پر  پاکستان سپر لیگ 6 میں غ کوئی  بھی   غیر ملکی کھلاڑی ٹاپ  پوزیشن پر نہیں آسکا ،  ٹاپ پوزیشن پر  فی الوقت  صرف پاکستانی بلے باز ہی براجمان ہیں ۔

Advertisement
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 14 منٹ قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 20 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 4 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
Advertisement