Advertisement

پی ایس ایل 6 میں آج چار ٹیمیں مد مقابل ہونگی

ابوظہبی : پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 6 میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے جن میں پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈجبکہ دوسرے مقابلے میں لاہو ر قلندرز اور کراچی کنگزکی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 18th 2021, 3:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ  کا پہلامیچ پشاور زلمی اوراسلام آباد یونا ئیٹڈکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شیخ زید انٹر نیشنل سٹیدیم میں کھیلا جائے  گا۔   پشاور زلمی کی قیادت   فاسٹ بولر وہاب ریاض  کریں گے جبکہ اسلام آباد یو نائیٹڈ  شاداب خان کی کپتانی  میں میدان میں اترے گی ۔ پوائنٹ  ٹیبل پر اسلام  آباد یو نائیٹڈ پہلے نمبر پر ہے  جبکہ پشاور زلمی دوسری پوزیشن پر براجمان ہے ۔

دوسرے میچ میں لاہور قلندر زاور کراچی کنگز کا آمنا سامنا ہوگا ، کراچی کنگز عماد وسیم کی قیادت میں جبکہ  لاہور قلندرز سہیل اختر کی کپتانی میں میدان میں اترے گی ۔ میچ پاکستانی  وقت کے  مطابق رات گیارہ بجے  کھیلا جائے  گا،   پوائنٹس ٹیبل پر قلندرزتیسرے نمبر پر  ہیں جبکہ کنگز پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔

خیال رہے کہ گزشتہ میچ میں اسلام آباد نے فتح اپنے نام کی  جبکہ پشاور زلمی کو شکست کا سامنا کر نا پڑا تھا ۔

Advertisement
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 21 hours ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 21 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 days ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 days ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 3 days ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • a day ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 20 hours ago
Advertisement