لاہور : خاندانی ذرائع کے مطابق بابراعظم کی اپنے چچا کی بیٹی کے ساتھ بات طے ہوچکی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 2nd 2021, 7:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی منگنی کا انکشاف ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق بابراعظم کی اپنے چچا کی بیٹی کے ساتھ بات طے ہوچکی ہے۔بابراعظم کی اپنی کزن کے ساتھ منگنی چند سال قبل ہوئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستنا کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی فیملی شادی آئندہ سال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی بھی بابر اعظم کو شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 6 گھنٹے قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

