اسلام آباد: معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فی الوقت موخر کردیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف سے کہا گردشی قرضہ بڑھنے نہیں دیا جائے گا۔

معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بجٹ میں عوم پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، جو لوگ پہلے سے ٹیکس نیٹ میں ہیں ان پر جس حد تک ممکن ہوا اضافی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا،ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں گے، اخراجات کو کم کریں گے۔
ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے آئی ایم ایف پروگرام کے 4 جائزے تعطل کا شکار رہے،آئی ایم ایف سے کہا کہ اشیاء خوردونوش کی مہنگائی ہے اس میں مدد کی جائے، خوراک کی مہنگائی کے حوالے سے آئی ایم ایف سہولت دے گا، آئی ایم ایف کی باقی شرائط پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز زیر غور ہے،وزیر خزانہ سیلز ٹیکس پر انعامی اسکیم لانے کی تجویز دے رہے ہیں۔
معاون خصوصی برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فی الوقت موخر کردیا گیا ہے،آئی ایم ایف سے کہا گردشی قرضہ بڑھنے نہیں دیا جائے گا،پاور ہولڈنگ کمپنیوں کے 800 ارب روپے گردشی قرضوں کا بڑا حصہ ہیں، حکومت پی ایچ پی ایل کے قرضوں کی ادائیگی بجٹ سے کریگی۔
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 2 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 40 منٹ قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

