Advertisement
علاقائی

اسلام آباد: کرایہ داروں کیلئے آن لائن اندراج کا جدید نظام متعارف

اسلام آباد میں کرایہ داروں کے لیے آن لائن اندراج کا جدید نظام متعارف کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 2:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ  اسلام آباد میں کرایہ داروں کے لیے آن لائن اندراج کا جدید نظام متعارف کردیا ہے۔جدید نظام کو اسلام آباد پولیس کی آفیشل ویب سائٹ کے ساتھ باقاعدہ طور پر منسلک کر دیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جدید نظام کے تحت کرایہ دار، مالک مکان اور پراپرٹی ڈیلر گھر بیٹھے  پولیس کے ساتھ رجسٹر یشن کروا سکیں گے، جدید نظام کے تحت جرائم پیشہ عناصر کی بھی نشاندہی ہو سکے گی۔

آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ   ٹریفک اپ ڈیٹ الرٹ سسٹم، ای چوکی سمیت متعدد اقدامات کیے ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 10 گھنٹے قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 12 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 11 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement