Advertisement
علاقائی

آلودگی پھیلانے والے بھٹوں کے خلاف کاروائی، 7 بھٹے سیل

ملتان:اسسٹنٹ کمشنر صدر عدنان بدر نےآلودگی پھیلانے والے بھٹوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 7بھٹے سیل کر دیے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 8:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کےمطابق  تمام بھٹے ملتان کے علاقے قادر پوراں میں سیل کئے گئے ہیں۔ روایتی بھٹہ مالکان  کو  اپنے  بھٹےزگ زیگ سسٹم پر منتقل  کرنے کے لئے معتدد بار وقت دیا  گیا   مگربھٹہ مالکان نے ایسا نہ کیا۔  اے سی صدر کے مطابق  بھٹہ مالکان نے بلور لگائے مگر انھیں  فعال نہیں کیا گیا  ۔

بھٹہ مالکان  بھٹوں میں اینٹوں کی  بھرائی  بھی زگ زیگ  طریقے کی بجائے روایتی طریقے سے کر رہے  ہیں۔ محکمہ ماحولیات اور پولیس نے  بھی کاروائی میں حصہ لیا۔ جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ تمام روایتی بھٹے  اب سیل ہوں گے ،  انہیں چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق  ان بھٹوں سے پیدا ہونے والی آلودگی  سموگ کا باعث بنتی ہے ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 15 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 19 گھنٹے قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 20 گھنٹے قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 13 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 5 دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 19 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 4 دن قبل
Advertisement