لاہور : جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے، جہانگیر ترین گروپ نے قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بھی مقرر کردئیے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کی سیاسی بیٹھک ہوئی ، جس میں جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا، جہانگیر ترین گروپ نے قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بھی مقرر کردئیے، ایم این اے راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا گیا،سعید اکبر نوانی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہونگے۔
ذرائع کے مطابق ایم پی اے سلمان نعیم اور عون چوہدری نے بھی تصدیق کردی۔گروپ کا نام جہانگیر ترین ہم خیال گروپ رکھا گیا ہے۔
ایم پی اے سلمان نعیم کا کہنا ہے کہ گروپ کا پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں جمعے کے روز باقاعدہ پاور شو کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔آج کے اجلاس میں کوئی نیا رکن اسمبلی شریک نہیں ہوا، گزشتہ اجلاس میں سے بھی کئی اراکین اسمبلی آج شریک نہ ہوسکے۔ شرکت نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کے ناموں کو تاحال صیغہ راز رکھا گیا ہے۔
ایم پی اے سلمان نعیم کا کہنا ہے کہ کئی اراکین اسمبلی نجی مصروفیات کی وجہ سے نہیں پہنچ سکے۔اجلاس میں شریک اراکین اسمبلی سے گروپ کے اعلان کے لیے باقاعدہ حلف لیا گیا ہے۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 12 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 12 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل

.jpeg&w=3840&q=75)

