کراچی میں آندھی اور ہلکی بارش سے شہر میں 4 افراد جاں بحق اور 9زخمی ہو گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 12:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گلشن معمار میں تیز آندھی کے باعث درخت اکھڑ گئے۔ بلدیہ ڈبا کالونی میں چھت کا کچھ حصہ گرنے سے خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ شیر شاہ میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے۔ بلدیہ سعیدآباد میں دیوار گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔
جی این این کے مطابق مختلف علاقوں میں حادثات میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ شاہراہ فیصل پارسا ٹاور پر صفائی کے دوران ٹرالی گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کراچی میں تیز ہوا کے جھکڑ چل رہے ہیں یہ سائیکلون نہیں ہے، سمندری سائیکلون پاکستانی حدود سے گزر چکا ہے، کراچی میں گرد آلود ہوائیں کچھ دیر کے لیے ہیں۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 9 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 9 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 9 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


