نیویارک: معروف گلو کارہ آریانا گرینڈی نے اپنے منگیترڈالٹن گومیز سے شادی کرلی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 27 سالہ گلوکارہ آریانا اور 25 سالہ ڈالٹن گومیز انتہائی سادگی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے شادی کی تقریب ، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں انکے گھر پر ہوئی جس میں مختصر لوگ شریک ہوئے ۔آریانا کے منیجر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آریانا گرینڈی نے اپنے منگیتر ڈالٹن گومیز سے حال ہی میں ایک نجی تقریب میں شادی کی ہے اور دونوں کے خاندان بہت خوش ہیں ۔
واضح رہے کہ آریانہ گرانڈے اور ڈولٹن گومز کی منگنی گزشتہ برس دسمبر میں ہوئی تھی ۔ ڈالٹن گومیزپیشے کے اعتبار سے ریئل اسٹیٹ ایجنٹ ہیں اور گزشتہ برس ہی دونوں نے ایک میوزک البم میں بھی ساتھ کام کیا تھا۔
گلوکارہ آریانا گرینڈی کے انسٹاگرام پر بے شمار فالوورز ہیں ۔ان کے انسٹا فالورز کی تعداد 234 ملین سے زائد ہے۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago


