Advertisement
پاکستان

21مئی کوملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا :حافظ طاہر اشرفی

لاہور :وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کی جانب سے 21 مئی کو پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی لیے یوم یکجہتیٔ فلسطین منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 5:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہرمحمود اشرفی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر21مئی کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا ، اس وقت عالم اسلام میں پاکستانی عوام نے جو فلسطینوں سے اظہاریکجہتی  کی ہے اس ‏کی مثال نہیں ملتی، وزیراعظم عمران نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کرکے فلسطین کے ‏مسئلہ پر بات کی۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، وزیراعظم کا وژن ہے کہ ہم امت مسلمہ کو متحد کریں، وزیر خارجہ پورے پاکستان کی ترجمانی کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل مسلسل عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے، مسجد اقصٰی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا، فلسطینی سفیر کے ساتھ آج ملاقات کی ہے۔پاکستان مسلم امہ کے حوالے سے کردار ادا کرتا رہے گا۔

واضح رہے کہ 10مئی  سے  جاری غزہ پر اسرائیل کے مسلسل بمباری کے نتیجے میں 212 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement