اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جسٹس فائز عیسی کے موبائل ہیکنگ کی تحقیقات شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے موبائل فون کی ہیکنگ کے معاملے پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جسٹس فائز عیسی کے موبائل ہیکنگ کی تحقیقات شروع کردی۔ایف آئی اے نے ڈی جی واجد ضیا کی ہدایت پر سائبر کرائمز ونگ کے سربراہ جعفرخان تحقیقات کی نگرانی کررہے ہیں۔
ایف آئی اے فرانزک ٹیم کی طرف سے سپریم کورٹ آف پاکستان کا دورہ کیا گیا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فون کی ہیکنگ کی شکایت بھی ایف آئی اے کو جمع کراچکے ہیں، ایف آئی اے ٹیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل فون کا معائنہ بھی کرسکتی ہے۔
گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل فون سے گمراہ کن پیغام رسانی ہوسکتی ہے۔اس نمبر سے کوئی بھی میسج یا کال کی جائے تو اسے جعلی تصور کیا جائے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 12 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 8 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 12 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 11 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 12 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago







