انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں پرحملوں کو جنگی جرائم قراردیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہےکہ غزہ میں 74بچوں سمیت 174افراد شہید ہوچکے ہیں۔انہیں غزہ میں شہادتوں کی بڑھتی تعداد پر تشویش ہے جبکہ تنظیم کی جانب سےگزشتہ روز مہاجر کیمپ پر ہونیوالے اسرائیلی حملے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیاگیاہے۔
2/2 The Israeli attack on al-Jalaa building destroying homes & @Aljazeera & @AP offices must also be investigated as a war crime. The strike fits a pattern of Israel’s collective punishment of the Palestinian population.
— Amnesty International (@amnesty) May 16, 2021
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہناہےکہ مہاجر کیمپ پر حملے میں دو خواتین اور آٹھ بچے شہیدہوئے ہیں ۔ شہریوں پر براہ راست حملے جنگی جرائم ہیں۔انٹرنیشنل کریمینل کورٹ مہاجرکیمپ پر اسرائیلی فوجی کےحملے کی تحقیقات کرے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے الجلالہ بلڈنگ میں گھروں اور الجزیرہ اور اے پی کے دفاتر کی تباہی کی بھی جنگی جرائم کے زمرے میں تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیاہے اور ان کاکہناتھاکہ اسرائیلی حملے فلسطینیوں کو مشترکہ سزا دینے جیسے ہیں۔

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 2 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک گھنٹہ قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل

