Advertisement

کورونا وبا، بھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 4ہزار سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی : بھارت میں کورونا وائرس کے ایک روزمیں 3لاکھ 10ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس سے ایک روز میں 4ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 17th 2021, 7:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  بھارت میں کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں ، بھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 4ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے  ہیں جس کے بعد  مرنیوالوں کی مجموعی تعداد2لاکھ70ہزار سے بڑھ گئی۔

بھارت میں کورونا وائرس کے ایک روزمیں 3لاکھ 10ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوگئے،مریضوں کی مجموعی تعداد 2کروڑ46لاکھ سے بڑھ گئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  شمشان گھاٹوں میں جگہ نہیں،اترپردیش میں دریائے گنگا کے کنارے مردوں کو دفنایاجانے لگا، طوفانی ہواؤں سے ریت تلے دبی لاشیں مل گئیں،شہریوں میں خوف پھیل گیا۔

دوسری جانب نیپال میں بھی کورونا وائرس کی صورتحال بدترین صورتحال اختیار کرنے لگی،اسپتالوں میں بستر کم پڑنے لگ پڑے، آکسیجن  کی بھی قلت ہوگئی ہے، نیپال میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد4لاکھ 47ہزار سے تجاوز کرگئی،مرنیوالوں کی مجموعی تعداد4ہزار856ہوگئی ہے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 10 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 6 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
Advertisement