Advertisement
علاقائی

دریائے جھلم میں 4 نوجوانوں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

جہلم : پنڈ دادن خان کے علاقہ ہرن پور دریائے جھلم میں 4 نوجوانوں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 11:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  جہلم میں  پنڈ دادن خان کے علاقہ ہرن پور دریائے جھلم میں 4 نوجوانوں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں ۔جہلم چاروں  دوست گرمی کی شدت کوکم کرنے  دریا میں اترے اور گہرے پانی میں چلے گئے۔ڈوبنے والے چاروں نوجوانوں کا تعلق نواحی علاقہ ڈنڈوت سے ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ   دریائے جہلم میں ڈوبنے والے 3 نوجوانوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ   ڈوبنے والے ایک نوجوان کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تھیں اور  بروقت ریسکیو آپریشن سے ایک نوجوان کو زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے تینوں لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔

Advertisement
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 2 دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 17 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 3 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ