Advertisement
پاکستان

عمران خان نے ٹیلی فونک گفتگو میں قوم کو اپنا ویژن پہنچایا: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ‏وزیراعظم عمران خان کی عوام سے گفتگو کا مقصد ان کے مسائل کی نشاندہی اورممکنہ حل ہے۔ عمران خان نے قوم کو اپنا ویژن پہنچایا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 3rd 2021, 4:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہاہے کہ‏وزیراعظم عمران خان کی عوام سے گفتگو کا مقصد انکے مسائل کی نشاندہی اورممکنہ حل ہے۔ انہوں نے قوم کو اپنا ویژن پہنچایا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس طریقہ کار سے عوام کو براہ راست سوال کرنے اور حکومت کو عوامی تجاویز سے استفادہ کا موقع ملتا ہے۔ یہ جمہوریت کا بنیادی جزو ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے عوام کیساتھ ٹیلیفونک بات چیت کی جس میں انہوں نے کہا کہ لوگ سمجھ رہے تھے آج پی ٹی آئی حکومت آئی ہے اورملک ٹھیک ہوجائے گا، اس طرح سےملک ٹھیک کرناصرف پریوں کی کہانی میں ہوسکتا ہے لیکن  پرانے سسٹم کوٹھیک کرنے میں وقت لگتا ہے، 1993 میں آئی جی نےعدالت میں رپورٹ دی کہ 25 ہزار لوگ بغیرمیرٹ کےبھرتی کیے گئے، مجرموں کوپنجاب پولیس میں بھرتی کیا گیا تھا، سسٹم کوٹھیک کریں گے، تمام اداروں کوباری باری ٹھیک کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارےخلاف فارن فنڈنگ کاکیس کرکےانہوں نےخودکوعذاب میں ڈال دیا، میں توآج بھی نمل اورشوکت خانم کیلئےفنڈز اکٹھاکرتاہوں، پی ٹی آئی واحدجماعت ہےجنہوں نےسیاسی فنڈریزنگ کی، سب سےزیادہ فنڈزاوورسیزپاکستانیوں نےدیئے،جنہوں نےہمیں فنڈکیاہے،40ہزارڈونرزکےنام موجودہیں، یہ لوگ 100ڈونرزکےنام بھی نہیں بتاسکتے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کیافضل الرحمان بتاسکتےہیں کہ ان کولیبیانےپیسےنہیں دیئے، کیانوازشریف بتاسکتےہیں کہ انہوں نےاسامہ بن لادن سےپیسےنہیں لیےتھے، کیافضل الرحمان بتاسکتےہیں وہ اپنی پارٹی کس طرح چلاتےہیں۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 19 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 17 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 14 minutes ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 21 hours ago
Advertisement