اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال پر کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں کورونا سے متاثر بھارتی عوام کے ساتھ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت میں کورونا وبا کے باعث پیدا ہونے والی خطرناک صورتحال پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے ،جس میں وزیر اعظم نے کہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام کیساتھ ہمدردی ہے،بھارتی عوام کورونا کی خطرناک لہر سے لڑ رہے ہیں۔ ہم اپنے ہمسائے میں تمام متاثرہ افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
I want to express our solidarity with the people of India as they battle a dangerous wave of COVID-19. Our prayers for a speedy recovery go to all those suffering from the pandemic in our neighbourhood & the world. We must fight this global challenge confronting humanity together
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 24, 2021
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ دنیا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی بھی جلد ریکوری چاہتے ہیں۔ ہمیں اس عالمی چیلنج سے ملکر لڑنا ہے جو انسانیت کو درپیش ہیں ۔

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 32 منٹ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 4 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 5 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 4 گھنٹے قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

