کراچی : ناجائز منافع خوروں کے خلاف مہم جاری ہے، مہنگی اشیا فروخت کرنے پر 138 منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مہنگی اشیا فروخت کرنے پر 138 منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔پھل فروش ،گوشت اور کریانہ ،دودھ، پولٹری اور دیگر اشیا کی مہنگائی پر چار لاکھ54 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
کمشنر کراچی نوید شیخ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں، شہریوں کو مناسب اور سرکاری نرخ پر اشیا کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔
29 دودھ فروش، 26 پھل فروش بیس سبزی فروش 35 پولٹری اور 15کریانہ والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، دودرھ فروشوں پر ایک لاکھ 43 ہزار، پھل فروشوں پر35 ہزار روپے سبزی والوں پر 29 ہزار روپے جرانہ عائد کیا گیا، پولٹری والوں پر ایک لاکھ اٹھائیس اور کریانہ والوں پر 77 ہزار روپے جرمانہ عاید کیا گیا۔

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 3 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 2 days ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 3 days ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 18 hours ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 days ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 2 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 21 hours ago



