Advertisement
پاکستان

کرپشن کی رٹ لگانےوالےاپنےحساب کی تیاری کریں:خواجہ سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کےرہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت وہ پڑیابیچنےکی کوشش کررہی ہےجس کاچورن کوئی نہیں خریدتا،کرپشن کی رٹ لگانےوالےاپنےحساب کی تیاری کریں،کرپشن کاچورن اب نہیں بکنےوالا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 1st 2021, 9:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ ن کے رہنما ؤں نےلاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں مسلم لیگ کے سینئررہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ حکمران گورننس میں ناکام  ہوگئے، ان سے حکومت نہیں چل رہی،انہوں نے ادارے اور معیشت تباہ کر دی ہیں،مہنگائی کے ستائے عوام انہیں بددعائیں دے رہے ہیں، حکومت وہ پڑیابیچنےکی کوشش کررہی ہےجس کاچورن کوئی  نہیں خریدتا، کرپشن کی رٹ لگانےوالےاپنےحساب کی تیاری کریں،کرپشن کاچورن اب نہیں بکنےوالا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضمنی انتخابات میں چند دن رہ گئے ہیں، ضلعی انتظامیہ دھاندلی کی مہم میں شامل ہے، حکومت ڈسکہ میں غنڈہ گردی کر رہی ہے، ہمارے ساتھیوں کو ڈرایا جارہا ہے، کھوکھر برادران کے گھروں  کو گرا دیا گیا ہے،قبضہ گروپس کی لسٹ میں ن لیگ کےلوگوں کےنام ڈالےگئے، حکومت نےلوگوں کاجیناحرام کردیاہے،آپ کےخواب میں پی ڈی ایم اور(ن)لیگ آتی ہے،ایسی آمرانہ روش پہلےنہیں دیکھی،جومرضی کرلیں ہماری آوازدبانہیں سکتے،موجودہ دورزیادہ دیرنہیں چلےگا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نےکہا کہ پی اےسی میں براڈشیٹ کامعاملہ زیربحث نہیں لایاجارہا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نےحکومت کوکرپٹ ترین کہا،بنی گالہ کوریگولرائزکرنابدنیتی ہے،ن لیگ نےنیب قانون بھگت لیااب تبدیل نہیں کیاجائےگا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نےکہا کہ شہزاداکبرکےبھائی سرکاری اراضی پرقبضہ کرنےگئےتھے اور شہزاداکبرکےبھائی نےپنڈی میں زمین پرقبضہ کرنےکی کوشش کی،تاہم پراپرٹی کےتنازع پر4افسران کےتبادلےکیےگئے۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
Advertisement