Advertisement

سندھ میں کورونا ویکسینیشن کب شروع ہوگی ؟

کراچی : سندھ میں کورونا ویکسینیشن فروری کے پہلے ہفتے سےشروع ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 5:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلیں گئی، سندھ میں کورونا ویکسینیشن فروری کے پہلے ہفتے سےشروع ہوگی، پہلے مرحلے میں کراچی حیدرآباد اور بےنظیر آباد اضلاع میں کورونا ویکسین دی جائےگی۔سندھ کو آئندہ چند روز میں کورونا ویکسین کے82ہزار ڈوز موصول ہوجائیں گے۔

جی این این کے مطابق کورونا ویکسین لگانے کے لئے ویکسینیٹرز کی ٹریننگ کی گئی ہے، کراچی میں چار مقامات پر کورونا ویکسین سینٹرز بنائے جائیں گے، پہلے مرحلے میں صرف ہیلتھ کیئر اسٹاف کو کورونا ویکسین دی جائےگی، آئی سی یو,لیبارٹریز اور ایچ ڈی یو میں کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو ترجیح دی جائےگی۔

سندھ میں نجی وسرکاری اسپتالوں کے ڈیڑھ لاکھ سےزائد ہیلتھ کیئر اسٹاف کو رجسٹرڈ کیاگیاہے، سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن کے لئے نادرا کےساتھ اشتراک کیا ہے، نادرا کی مدد سے ہر فرد کو خودکار نظام کے زریعے کورونا ویکسین سینٹر اور تاریخ کےبارے میں آگاہ کیاجائےگا۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
Advertisement